دنیا کے بیشتر ممالک میں اسلام کے پیروکار موجود ہیں، بھارت سے لے کر امریکہ تک دنیا کے چپے چپے میں مسلمان موجود ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں رہتا؟
یہ ملک ”ویٹیکن سٹی“ ہے، جو دنیا کا سب سے چھوٹا خودمختار ملک ہے۔
یورپ میں نام نہاد ’مسلمان ریاست‘ کا اعلان، شراب کی اجازت ہوگی
ویٹیکن سٹی کو کیتھولک عیسائی برادری کا مذہبی اور ثقافتی مرکز سمجھا جاتا ہے۔
یہاں پوپ، جو کہ دنیا بھر میں کیتھولک چرچ کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا ہیں، قیام پذیر ہوتے ہیں۔
وہ ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا
جیسے مسلمانوں کے لیے مکہ مکرمہ ایک مقدس شہر ہے، اسی طرح عیسائیوں کے لیے ویٹیکن سٹی سب سے مقدس مقام سمجھا جاتا ہے۔
More
Comments