پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہوراداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبرشیئر کی۔ انہوں نے خبر کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں اپنی پیاری والدہ کے لیےایک پیغام شیئر کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ ان کی والدہ کی مغفرت کےلیے زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے

More

Comments are closed on this story.