سنی لیون نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک خون آلود تصویر پوسٹ کرکے سب کو حیران کردیا۔
لیکن پریشان نہ ہوں ۔ یہ اصلی خون نہیں ہے ، بلکہ ان کی فلم کوٹیشن گینگ ،کیو جی میں ان کا ایک روپ ہے.
دھونی کیخلاف الزامات پر یووراج سنگھ نے اپنے والد کو پاگل قرار دے دیا
سنی اس پوسٹ میں لکھتی ہیں ، یہ محنت کا خون ہی ہے۔
کیو جی کی کہانی ایک خاتون کانٹریکٹ کلر کے گرد گھومتی ہے جو جرائم پیشہ گروہ کا مقابلہ کرتی ہے۔
اس فلم کی کاسٹ میں جیکی شروف اور پریا منی بھی شامل ہیں۔ جبکہ وویک کے کنن فلم کے ہدایتکار ہیں۔
Comments are closed on this story.