نیل (ناخن) کٹر ہر گھر میں عام استعمال کی چیز ہے اور تقریباً ہر شخص اس کا استعمال کرتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ نیل کٹر کے نچلے حصے میں موجود چھوٹے سوراخ کا اصل مقصد کیا ہے؟

یہ چھوٹا سا سوراخ بظاہر غیر ضروری لگتا ہے، لیکن درحقیقت یہ گھریلو کاموں میں بڑی آسانی پیدا کر سکتا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں یا صرف کھولنے اور بند کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کا اصل فائدہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ تولیے پر یہ لکیریں کیوں ہوتی ہیں؟

نیل کٹر کا اصل فنکشن

اگرچہ نیل کٹر کا بنیادی مقصد ناخن تراشنا ہے، لیکن اس میں موجود سوراخ بھی ایک کارآمد فیچر ہے۔

اس سوراخ کو چابی کے چھلے (keyring) جوڑنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے نیل کٹر کو چابیوں کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں، جس سے یہ گم ہونے سے محفوظ رہے گا اور آپ اسے آسانی سے کہیں بھی لے جا سکیں گے۔

اب جب بھی آپ نیل کٹر کا استعمال کریں، اس کے اس چھوٹے مگر کارآمد سوراخ پر ضرور غور کریں!

More

Comments
1000 characters