معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور گلوکار حسن حیات کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوگئی، مداحوں کی جانب سے دعاؤں اور مبارکباد کے پیغامات وصول

اداکارہ سعدیہ غفار نے اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر، فوٹو اور ویڈیو کی ایپلی انسٹاگرام انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں جس میں ان کی بڑی بیٹی اپنے بھائی سے کھیلتے ہوئے اور پیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

سعدیہ غفار کی انسٹاگرام پوسٹ پران کے مداحوں نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے اور انھیں دعاؤں کے ساتھ مبارکبادیں دی ہیں۔

سعدیہ غفار کی بڑی بیٹی دوہزار اکیس میں پیدا ہوئی جس کا نام انھوں نے ریا حیات رکھا تھا۔ بیٹی کی پیدائش امریکا کے ریورسائیڈ کمیونٹی اسپتال میں ہوئی تھی۔

سعدیہ غفارمارچ 2000 میں گلوکار حسن حیات سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور ان کی شادی کی تقریب میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی تھی۔

More

Comments
1000 characters