امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین کے اسپورٹس مقابلوں میں شرکت سے روکا جائے گا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اس بل کے حق میں 218 ووٹ ڈالے گئے، جن میں دو ڈیموکریٹک اراکین بھی شامل ہیں۔
برطانوی وزیراعظم اصلی ’ٹرمینیٹر‘ اور ’اسکائی نیٹ‘ متعارف کروانے والے ہیں؟
بل پر اب سینیٹ میں ووٹنگ ہونا باقی ہے، لیکن قانون بننے کے امکانات کم ہیں۔
اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو وفاقی فنڈنگ والے ادارے ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کو خواتین کی ٹیموں میں شامل کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔
ٹرمپ اور ان کے اتحادی اراکین کی ’ٹرانسجینڈر‘ سے نفرت کُھل کر سامنے آگئی
یہ فیصلہ مختلف حلقوں میں بحث و مباحثے کا باعث بن سکتا ہے، جبکہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اس اقدام پر تنقید کا امکان ہے۔
More
Comments