برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ اونلی فین ماڈل للی فلپس پر بڑی بابندی عائد کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق فحش مواد بنانے والی للی فلپس کو ایک متنازعہ فحش تقریب کی میزبانی کے بعد ایئر بی این بی کی ممکنہ پابندی کا سامنا ہے۔ انہوں نے لندن میں ایک کرائے کے گھر میں 100 مردوں کو مدعو کیا تھا، جس سے پراپرٹی کے مالک کو شدید غصہ آیا۔

لندن میں ایک شخص بہت غصے میں ہے کیونکہ کسی نے اپنا مہنگا گھر (1.5 ملین پاؤنڈ سے زائد مالیت کا) ایئر بی این بی پر کرائے پر دیا اور متنازعہ واقعے کے لیے استعمال کیا۔

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ کا عبرت ناک انجام، جیتے جی مر گئی

این ڈی ٹی وی کے مطابق 23 سالہ ماڈل للی فلپس نے 14 گھنٹوں پر مشتمل اس ایونٹ کو اپنی کامیابی قرار دیا جس میں انہوں نے 100 مردوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس عمل پر کوئی پچھتاوا نہیں اور وہ اسے دوبارہ انجام دینے کا ارادہ رکھتی ہیں، بلکہ اس بار یہ تعداد دس گنا زیادہ ہوگی۔

پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے والی زارا ڈار کیا پاکستانی ہیں؟

پراپرٹی کے مالک جس کا ڈیڑھ ملین پاؤنڈ مالیت کا اپارٹمنٹ اس متنازہ تقریب میں استعمال کیا گیا، نے کہا کہ انہیں اس ایونٹ کے بارے میں فلپس کے جانے کے بعد پتہ چلا۔ مالک نے بتایا کہ انہیں اس حوالے سے بالکل بھی علم نہ تھا۔ جب وہ اپارٹمنٹ چھوڑ کر گئی، تو وہاں ایسا کچھ نہیں تھا جس سے ہمیں شک ہو۔ ہمیں چند دن قبل ہی اس بارے میں پتہ چلا۔

فلپس نے ایونٹ کے دوران اپارٹمنٹ کے قوانین کی خلاف ورزی کی، جن میں مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کا اصول شامل تھا۔ انہوں نے 100 سے زائد افراد کو مدعو کیا جس پر انہیں ایئر بی این بی سے معطلی کا سامنا ہو سکتا ہے۔

مذکورہ کمپنی اب اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کمپنی کے قوانین کے مطابق کرائے کے گھروں میں غیر مجاز تقریبات اور تعداد سے زائد مہمانوں پر پابندی ہے۔

More

Comments
1000 characters