پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو ادارہ اور ماڈل رحمہ زمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
رحمہ زمان انڈسٹری میں نسبتاً نئی آنے والی اداکارہ ہیں۔ اس سے پہلے وہ قومی سطح پرایتھلیٹ ہوا کرتی تھیں لیکن بعد میں اپنے کیریئر کو ماڈلنگ اور اداکاری کی طرف موڑ لیا اوراپنے منتخب کردہ پروجیکٹس کے آغاز سے ہی توجہ حاصل کی۔ وہ بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔
طلحہٰ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ شائقین کا دل جیتنے میں ناکام
بھارت : دلہن کی شادی ہال میں غبارے میں بیٹھ کر انٹری ، ویڈیو وائرل
اداکارہ اپنی ذاتی زندگی میں بھی ایک نئےدورمیں داخل ہوگئی ہیں کیونکہ اداکارہ ابھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پرنکاح کی مختلف پوسٹ شیئر کی ہیں۔
وہ اپنے نکاح پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھی ، تاہم ان کی شادی کس سے ہوئی ہے اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
More
Comments