بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے اور ان کے شوہر بینیڈکٹ ٹیلر ایک بچی کے والدین بن گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رادھیکا آپٹے کے ہاں جمعے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
حنا خان اہم اعزاز ملنے پربرہم کیوں؟
یاد رہے کہ رادھیکا آپٹے نے برطانوی موسیقار بینیڈکٹ ٹیلر سے 2012 میں شادی کی تھی، دونوں کا زیادہ تر وقت لندن اور ممبئی میں گزرتا ہے۔
رادھیکا آپٹے اور بینیڈکٹ ٹیلر کاتعلق انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سےہے لیکن اس کے باوجود وہ میڈیا سے دور رہتے ہیں۔
More
Comments