ایک شاہی ماہر نے میگھن مارکل کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہی خاندان کے خلاف ان کے دعووں پر عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔

برطانوی اخبار دی سن سے بات کرتے ہوئے شاہی ماہر اور مصنفہ انگرڈ سیورڈ کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ شہزادہ ہیری اب بھی اپنی اہلیہ سے دوری اختیار کرکے اپنی ساکھ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

انجلینا جولی کی موت کی خبر نے لوگوں کو صدمے میں ڈال دیا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیوک آف سسیکس ہیری خود کو مارکل سے الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انھوں نے حال ہی میں ایک ’ہاؤس آف ہارر‘ تقریب میں شرکت کو ’پرانے ہیری‘ کی جھلک قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ لیکن مجھے میگھن کے لیے ایسا کچھ نظر نہیں آتا۔ لوگ اب بھی پرنس ہیری سے محبت کرتے ہیں اور وہ ان سے محبت کرنا چاہتے ہیں۔

سیورڈ کا مزید کہنا تھا کہ انھوں نے اس سے لاکھوں روپے کمائے لیکن انھوں نے اس کی سنجیدگی سے قیمت ادا کی ہے کیونکہ اس سے ان کی ساکھ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے، خاص طور پر ان کے خاندان کو۔

More

Comments
1000 characters